ڈا کو نے بچی کو گولی مار دی

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )غوثیہ سی این جی محلہ حسینی اباد میں ڈکیتی کی واردات 2 ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار تھے اور 25 ہزار نقدی چھین کر فرار ہونی کی کوشش ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اہل محلہ میں ایک بچی اور ایک راہگیر زخمی محلہ والوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا اور بچی کی حالت نازک ہونے کی بنا پر اسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس موقع پر پہنچ کر ڈاکو کو ساتھ لے گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں