گرمی کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام اباد( تعلیمی رپورٹر )تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق 25 مئی سے تین اگست گرمیوں کی چھٹیاں ہونگی

اپنا تبصرہ بھیجیں