دوران مذاکرات نیتن یاہوجے ڈی وینس کو کال

اسلام اباد)( خصوصی رپورٹ)ا مریکہ کے رویے سے ہم مایوس ہیں۔
میٹنگ کے دوران نیتن یاہو کی جے ڈی وینس کو کال نے امریکہ ایران مذاکرات سے توجہ اسرائیل کے مفادات پر مرکوز کر دی۔
امریکہ نے مذاکرات کی میز پر وہ حاصل کرنے کی کوشش کی جو وہ جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کر سکا۔
ہم یہاں نیک نیتی کے ساتھ آئے ہیں،
پاکستان چھوڑنے سے پہلے وینس کی پریس کانفرنس غیر ضروری تھی،
ہم اپنے ملک کے مفاد اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم اور تیار ہیں”-
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Load/Hide Comments