شہید سپر د خاک

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )پنڈ دادن خان کے سپوت سپاہی محمد اسحاق شہید کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں چوران میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، جہاں فضا سوگوار ہونے کے ساتھ ساتھ وطن سے محبت کے جذبے سے بھی سرشار تھی۔ پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی، اس موقع پر ان کے والد کہ کہنا تھا کہ مجھےدلی خوشی ہے کہ میرا بیٹا شہید ہوا اور اس بات کا فخر ہے کہ میں شہید کا باپ ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں