اسرائیلیوں کی چیخیں اسمان پر

مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک،) اسرائیلی میر کی چیخیں اسمان پر اسرائیل کا ایک شہر مکمل صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے سڑکوں پر جگہ جگہ گڑھے پڑے ہوئے ہیں اور کوئی ٹھیک کرنے والا نہیں دو تہائی شہری اپنے گھر بھر چھوڑ چکے ہیں ہر ایک چیز تباہ ہو چکی ہے تم تسلیم کرو کہ تم اس صورتحال سے نمڑ نہیں سکتے حزب اللہ جیت گئی غصے میں پھرے ہوئے اسرائیلی مئیر نے حقیقت ظاہر کر دی انہوں نے کہا کہ شہریوں کو ذرا برابر بھی تحفظ حاصل نہیں ہے اسرائیلی میر حقیقت بتاتے ہوئے زار و قطار رو پڑے انہوں نے یورپی مالک کو پیغام دیا کہ تم لوگ ہار چکے ہو اور حزب اللہ جیت چکا ہے انشاءاللہ اب کوئی بھی اسرائیل کا ساتھ دینے والا نہیں رہا
Load/Hide Comments