میرے ساتھ ایک رات گزارو

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )وفاقی پولیس کے ایک اے ایس ائی کی مجبور ماں کو اپنے ساتھ رات گزارنے کی شرط پر بیٹے کی رہائی کے لئے تھانیدار کیبے شرم فرمائش مجبور ماں نے جواب دیا کہ میرے بیٹے کو بے شک قتل بھی کر دو تو میں یہ کام نہیں کر سکتی ایک بے بس ماں سے شرمناک فرمائش، خاتون کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں تعینات اے ایس آئی پر لگائے گئے شرمناک الزامات پر آئی جی اسلام آباد نے نوٹس تو لیا اور انکوائری بھی شروع ہوئی لیکن تین ماہ گزرنے کے باوجود انکوائری کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی، انکوائری آفیسر بھی اپنے پیٹی بھائی کے ساتھ مل گیا،
Load/Hide Comments