این او سی کے بغیر عید پر جھولے نہیں چلیں گے
ننکانہ صاحب(ناصر بیگ )
ضلع ننکانہ صاحب کی ریونیو حدود میں بغیر این او سی مکینکل جھولے چلانے پر پابندی عائد
تفریحی پارکس اور پلے ایریاز وغیرہ میں مستقل بنیادوں پر نصب مکینیکل جھولوں کے مالکان کو ضلعی انتظامیہ سے این او سی حاصل کرنا ہو گا۔ترجمان
مستقل بنیادوں پر لگے مکینکل جھولوں کے مالکان کو فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کروانے ہونگے۔ڈی سی ننکانہ
بغیر اجازت مکینیکل جھولے لگانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
Load/Hide Comments