اپریشن غضب للحق عید کے احترام میں روک دیا گیا 

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )حکومت پاکستان نے افغانستان میں جاری اپریشن غضب للحق عید کے احترام میں فلحال عارضی طور پرروک دیا گیا ہے اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات اتا تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلمان دوست ممالک کی درخواست اور عید الفطر کے احترام میں یہ اپریشن عارضی طور پر روک کر افغانستان میں جاری سکیورٹی فورسز کا اپریشن روک دیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ عارضی طور پر اس اپریشن کو روکنے کی وجہ دوست ممالک بالخصوص قطر اور دیگر مسلمان مالک بھی شامل ہیں جن کے درخواست پر یہ أپریشن روکا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں