سولر پلیٹوں کی قیمتوں میں اضافہ

امریکہ ایران اور اسرائیل کی جنگ کے اثرات پٹرول کے بعد سولر پلپیٹوں پر بھی اثر انداز ہونا شروع ہو گئے پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد سولر پلیٹوں کی قیمتوں میں10 سے 15 روپے فی واٹ اضافہ کر دیا گیا ہے تازہ ترین سولر ریٹ کے مطابق سولر ریٹ کی نئی قیمت 44 روپے فی واٹ ہو گئی ہے اس حوالے سے سولر فروخت کرنے والے مختلف تاجروں کا کہنا ہے کہ چونکہ ملک میں پٹرول کی قیمتیں انتہائی سطح پر پہنچ چکی ہیں اس لیے سولر ٹرانسپورٹیشن مہنگی ہونے کے باعث مجبورا سولر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنا پڑا ہے جبکہ اس کے برعکس سوشل میڈیا پر چلنے والے سولر کے اشتہارات میں دکاندار 100 فیصد جھوٹ بول رہے ہیں
Load/Hide Comments