اسلام اباد میں ڈرون حملہ ناکام

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )اسلام آباد میں دو ڈرونز مار گرانے کی اطلاعات ہیں ان میں آئی نائن کی حدود میں بم یا ڈرونز گرنے کی اطلاعات ہیں جس سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے وٹ اداروں کی عبارت وقت کاروائی سے کوئی بھی جان نہیں وہ مالی نقصان نہیں ہوا تھا ایک عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے کچھ دیر کے لیے فضائی ضرورت بھی معطل کر دے گی تا ہم بعد ازاں بحال کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں