قطر پر ایرانی حملوں کی ویڈیو وائرل کرنے والے

مسقط( انٹرنیشنل ڈیسک )ایران کی جانب سے قطر میں امریکی اڈوں پر حملوں کی ویڈیوزوائرل کرنے کے الزام میں قطرمیں 313 افراد کو گرفتارکیا،

قطری وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حملوں کی ویڈیوز وائرل کرنے کے الزام میں قطر میں 313 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ قطری وزارت داخلہ کے مطابق زیرحراست ملزمان نے ناصرف بلا اجازت حملوں کی ویڈیوز بناکر وائرل کیں، بلکہ غلط معلومات بھی پھیلائیں، زیر حراست ملزمان کا تعلق مختلف ممالک سے بتایا جاتاہے

islamabad today

اپنا تبصرہ بھیجیں