ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپین کو بھی دھمکیاں

مسقط( انٹرنیشنل ڈیسک )سپین کی جانب سے ایران پر حملوں کے لیے امریکہ کو اپنے دینے سے انکار کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ دھمکیوں پہ اتر ایاانہوں نے کہا کہ ہم اگر اڈے استعمال کرنا چاہیں تو ہمیں کوئی روک نہیں سکتا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپین کا رویہ ہمارے ساتھ بہت برا تھا انہوں نے ہمیں ایران کے خلاف اپنے اڈے استعمال نہیں کرنے دیے ہم سپین کیساتھ اپنی تجارت بالکل ختم کر رہے ہیں ہم اگر اڈے استعمال کرنا چاہیں تو ہمیں کوئی روک نہیں سکتا لیکن ہمیں ضرورت نہیں ہے آج کے بعد سپین کے ساتھ ہماری تجارت بالکل بند ہے
Load/Hide Comments