خامنہ ای کی اطلاع دینے والا امریکی سٹیشن تباہ

مسقط( انٹرنیشنل ڈیسک )سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے کے اندر سی ائی اے اسٹیشن تباہ کر دیا گیا واضح رہے کہ مجھے کی سی ائی اے نے اسی اسٹیشن کے ذریعے ایران کے سپریم لیڈر ایت اللہ خامنائی کے گھر کا تعین کر کے ہونے اور ان کے ساتھیوں کو میزائلوں کے حملے میں شہید کر دیا تھا جس کے بعد ایرانی فورسز میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے اندر قائم سی ائی اے کے اس سٹیشن کو ہی تباہ و برباد کر دیا ہے جہاں سے ایت اللہ خامنہ ای کی جاسوسی کی گئی تھی
Load/Hide Comments