نیتن یاہو کا پتہ چل گیا

مسقط( انٹرنیشنل ڈیسک اسرائیل کے صدر نیتن یاہو ایران کی جانب سے ان کے دفتر پر میزائل حملوں کے بعد زیر زمین چلے گئے نامعلوم مقام سے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو سے یہ بات تو ثابت ہو گئی ہے کہ وہ ایرانی حملوں میں ہلاک نہیں ہوئے بلکہ ابھی تک زندہ ہیں لیکن ایرانی میزائل حملوں کے بعد انہوں نے اپنی سرگرمیاں انتہائی محدود کر دی ہیں اور وہ زیر زمین چلے گئے ہیں جبکہ بعض ازاد زرائع کا کہنا ہے کہ وہ اپنی جان بچانے کے لیے ان دنوں جرمنی منتقل ہو گئے ہیں
Load/Hide Comments