12 سپوت وطن پر قربان سینکڑوں افغانی جہنم واصل

اسلام اباد( انٹرنیشنل ڈیسک )ارض پاک کی حفاظت کرتے ہوئے ماؤں کے 12 سپوت وطن پر قربان ہو گئے جبکہ اس کے مقابلے میں ٹی ٹی پی اور افغانی طالبان رجیم کے سینکڑوں افراد کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے ڈی جی ائی ایس پی ار نے اس حوالے سے کہا ہے کہ انڈیا کے بعد ہم نے افغانیوں کا شوق بھی پورا کر دیا ہے اگر کسی اور نے بھی شوق پورا کرنا ہے تو ہم تیار ہیں
Load/Hide Comments