افغانیوں نے بھی سفید جھنڈے لہرا دیے پاک فوج زندہ باد

اسلام اباد( انٹرنیشنل ڈیسک) پاک فوج کی موثر کاروائیوں کے بعد چمن سیکٹر میں جاری کشیدگی کے دوران افغان طالبان نے اپنی متعدد فوجی پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی مؤثر اور بھرپور کارروائی کے بعد افغان طال*بان کو پسپائی اختیار کرنا پڑی، جس کے نتیجے میں انہوں نے سفید جھنڈے لہرا کر شکست تسلیم کرنے کا عندیہ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور پاک فوج سرحدی علاقوں میں مکمل الرٹ ہے۔
islamabad Today
Load/Hide Comments