بغیر ایم ٹیگ موٹر سائیکل چلانے کی اجازت

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایم ٹیگ حاصل کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت یکم مارچ سے بغیر ایم ٹیگ موٹر سائیکل چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
عرفان نواز میمن صاحب آئی نائن میں ایم ٹیگ سنٹر کے ساتھ موٹر سائیکل سواروں کی لائنیں دیکھ لیں

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے ایم ٹیگ مہم تو شروع کی
لیکن موٹر سائیکل والے بچارے پورا دن لائنوں میں لگے رہتے
شہریوں کی سہولت کے لیے ایم ٹیگ سینٹر بڑھائیں سینٹرز چھٹی کے روز بھی کھلے رکھیں اوراضافی عملہ بھی تعینات کریں ۔ مہربانی فرما کر عرفان نواز میمن صاحب تاریخ بھی بڑھائیں تاکہ موٹر سائیکل سوار ایم ٹیگ لگوا سکیں۔
چوہدری امجد علی پریذیڈنٹ ریزیڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی آئی نائن اسلام آباد

اپنا تبصرہ بھیجیں