سعودی عرب نے لیبر ویزے بند کر دیے

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )سعودی عرب نے بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر پاکستان کے لیبر ویزے بند کر دیے ہیں جبکہ جو ویزے کچھ عرصہ قبل ابھی پاکستان پہنچ چکے ہیں 80% وہ بھی کینسل کر دئےگیے ہیں لیبر ویزا پر سعودی عرب جانے والے
تمام افراد کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ
ایجنٹوں سے مکمل محتاط رھیں
سرسبز باغ دیکھا کے ویزے دینے والے نوسر بازوں کہ جانتے ہو میں انے سے پہلے تصدیق ضرور کر لیں
Load/Hide Comments