پنجاب کے ایک درجن سے زائد ڈی پی اوز تبدیل

لاہور (عاصم علوی) پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیے گئے۔

نئے آئی جی پنجاب راو عبدالکریم نے سفارشیں ماننے سے انکار مر دیا۔

متعدد ڈی پی اوز اور ایس ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری
ڈاکٹر اسعد اعجاز ملہی ڈی پی او اوکاڑہ تعینات

کپٹن (ر) دوست محمد ڈی پی او سیالکوٹ مقرر

ساجد حسین کھوکھر ڈی پی او جھنگ تعینات

ارسلان زاہد ڈی پی او ننکانہ صاحب مقرر

محمد وقار عظیم ڈی پی او میانوالی تعینات

محمد عابد ڈی پی او خانیوال مقرر

اخلاق اللہ تارڑ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات

شفیق احمد چوہدری ڈی پی او جہلم مقرر

محمد طارق عزیز ایس ایس پی اسپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات

سید عمران کرامت بخاری ایس پی انٹیلی جنس اسپیشل برانچ
پنجاب مقرر

فاروق سلطان اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکیورٹی سی پی او پنجاب تعینات

اسماعیل الرحمٰن اے آئی جی کمپلینٹس سی پی او پنجاب مقرر

احمد محی الدین سنٹرل پولیس آفس پنجاب رپورٹ کرنے کے پابند

محمد راشد ایس ایس پی انٹیلی جنس سی ٹی ڈی پنجاب تعینات

کپٹن (ر) محمد اجمل اے آئی جی آپریشنز ساؤتھ پنجاب مقرر

فراز احمد اے آئی جی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سی پی او پنجاب تعینات

فیصل شہزاد سنٹرل پولیس آفس پنجاب رپورٹ کریں گے

عبادت نثار بھی سنٹرل پولیس آفس پنجاب رپورٹ کرنے کے پابند

کپٹن (ر) بلال افتخار ایس ایس پی پی ایچ پی گوجرانوالہ تعینات

عبدالوھاب ایس ایس پی انویسٹی گیشن اینڈ انسپکشن سی سی ڈی پنجاب مقرر

وسیم اختر چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ تعینات

عائشہ بٹ ایس پی ہیڈکوارٹرز ایلیٹ پولیس فورس پنجاب مقرر

فاروق احمد انور ایس پی آر آئی بی ساہیوال ریجن تعینات

محمود ہارون ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ ساہیوال ریجن مقرر

نوٹیفکیشن جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں