ار ڈی اے تجاوزات کے خاتمے کے لیے سرگرم

راولپنڈی
کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آرڈی اے انجینئر عامر خٹک کی ہدایت پر انسداد تجاوزات آپریشن جاری
ڈبل و اسٹیڈیم روڈ پر دونوں طرف شیڈز اور تندور مسمار، تجاوزات کو ہٹا دیا گیا
آر ڈی اے، میونسپل کارپوریشن راولپنڈی اور پیرا فورس کی مشترکہ کارروائی
ڈبل روڈ پر ٹریفک روانی بحال، پیدل چلنے والوں کے لیے سہولت میں اضافہ
دوبارہ تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا انتباہ
آر ڈی اے کا واضح پیغام، عوامی مقامات پر تجاوزات ہرگز برداشت نہیں کی جائیں گی
شہری غیر قانونی تعمیرات کی اطلاع آر ڈی اے کو دیں، فوری کارروائی کی یقین دہانی
Load/Hide Comments