ڈی سی ننکانہ عبادت گاہوں کو غسل دیتے ہوئے

ننکانہ صاحب(ناصر بیگ(

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ایک دن، ایک تحصیل ویژن کے تحت

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو کا واربرٹن کے مختلف علاقوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر نے واربرٹن میں شہری سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا

انہوں نے واربرٹن میں نئے مونومنٹس کو چیک کیا

ڈپٹی کمشنر نے ضلعی افسران کے ہمراہ واربرٹن کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں کو عرق گلاب سے غسل دیا

ڈپٹی کمشنر نے علاج معالجے کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے رورل ہیلتھ سنٹر واربرٹن کا بھی دورہ کیا

انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں موجود افراد سے علاج معالجے کی سہولیات بارے بھی دریافت کیا

ڈپٹی کمشنر نے صفائی انتظامات اور علاج معالجے کے بہترین فراہمی پر ہسپتال انتظامیہ کو شاباش دی۔

ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ

رمضان المبارک کے ایام میں شہری سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ڈی سی ننکانہ

مصنوعی مہنگائی کا باعث بننے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا ، کڑی نگرانی جاری رہے گی۔ڈی سی ننکانہ

ضلع میں بیوٹیفکیشن کے کاموں کو مزید تیز کیا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ

شہروں کے بعد قصبوں میں بھی بیوٹیفکیشن کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ڈی سی ننکانہ

رمضان المبارک کے دوران سکیورٹی اور ہسپتالوں کو افطار کے وقت ہائی الرٹ رکھا جائے گا۔ڈی سی ننکانہ

تمام ہسپتالوں میں اضافی طبی عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ

اپنا تبصرہ بھیجیں