ڈی سی ننکانہ کا چھاپہ تعمیراتی کام بند

ننکانہ صاحب(ناصر بیگ)ڈی سی ننکانہ ناقص میٹریل کا استعمال/ ڈپٹی کمشنر دورہ / تعمیراتی کام بند
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو کا 05 چک کا دورہ
ڈپٹی کمشنرز نے ٹف ٹائل اور نالے کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
انہوں نے تعمیراتی کاموں میں استعمال ہونے والے میٹریل کی کوالٹی کو چیک کیا
ڈپٹی کمشنر کا نالے کے تعمیراتی کام میں ناقص اینٹ کے استعمال کا نوٹس
متعلقہ افسر کی سرزنش ٹھیکیدار کو تعمیراتی کام بند کرنے کا حکم
ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈی سی ننکانہ
متعلقہ افسران جاری ترقیاتی کاموں کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیں۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
شہری ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل کے استعمال کی نشاندہی کریں۔ڈی سی ننکانہ
Load/Hide Comments