موٹر سائیکل ٹکرا گئے

ننکانہ صاحب:شاہ کوٹ روڈ دھور کوٹ سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم،حادثہ میں 1 شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، ریسکیو عملہ نے 25 سالہ عمار کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا، جاں بحق شخص کی شناخت 70 سالہ عاشق کے نام سے ھوئ

اپنا تبصرہ بھیجیں