20کلو سونا پکڑا گیا

اسلام أباد (کرائم رپورٹر)دبئی سے بھاری مقدار میں لایا گیا سونا برامد نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز نے دبئی سے آنے والی ایئر سیال کی پرواز سے دو مسافروں کے قبضے سے 20کلو سونا،20کلو چاندی اور ایک آئی فون برآمد کر لیا۔ ذرائع کے مطابق1مسافر سے14kg سونا14kgچاندی اور 1 آئی فون جبکہ دوسرے مسافر سے6KGسونااور6kg چاندی برآمد کی گئی ملزمان کو کرفتار کر گے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں