غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گھیرا تنگ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے انجینئر عامر خٹک کے زیر صدارت اجلاس، غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

آر ڈی اے کی حدود میں قائم تمام غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرنے کا فیصلہ

عوام الناس کو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کی ہدایت

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھیں

آر ڈی اے افسران کو بے خوف و خطر فرائض سرانجام دینے کی ہدایت

کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کی شفاف حکمرانی، شہری حقوق کے تحفظ اور بدعنوانی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

عوامی مفاد میں ایم پی اینڈ ٹی ای ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے کو پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے آگاہی مہم کی ہدایت

آر ڈی اے ویب سائٹ سے منظور شدہ سکیموں کی تصدیق کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں