انڈیا کا افغانیوں کے منہ پر تمانچہ

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ) ہندوستانیوں کا افغانیوں کے منہ پر تمانچہ کسی ایک سنگل افغانی کو بھی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ویزا جاری نہ کیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق 200 کے لگ بھگ افغانیوں انڈیا میں جاری ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے ویزا اپلائی کیے تھے لیکن کسی ایک افغانی کو بھی ویزا جاری نہ کیا جا سکا تاہم بیرون ملک مقیم چھ افغانیوں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں