ہندوستان میں افغان ٹیم کا شرمناک استقبال

اسلام اباد(نمائیندہ خصوصی ہندوستان کے تلوے چاٹنے والے افغانیوں کا بھارت میں استقبال
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے باضابطہ شکایت کی ہے کہ افغان ٹیم کو ایئرپورٹ پر پانچ گھنٹے تک انتظار کرنا پڑا، بار بار رابطے کے بعد بس فراہم کی گئی جبکہ تین کھلاڑیوں کا سامان بھی ایئرپورٹ پر نہیں ملا۔
Load/Hide Comments