،8 فروری ہڑتال فہرستیں تیار گرفتاریوں کے لیے احکامات
اسلام اباد( ایم اے شام )تحریک انصاف کی 8 فروری کی ہڑتال کی کال تحریک انصاف کے سرگرم کارکنوں کی گرفتاری کے لیے لسٹیں تیار گرفتاریوں کے لیے احکامات مل گئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے تمام افسران کو ہدایات جاری کر دی ہیں مطابق ائندہ 24 گھنٹوں میں وسیع پیمانے پر گرفتاریاں متوقع بعض سرکردہ سرگرم کارکنان رو پوش ہو گئے ذرائع کے مطابق حکومت نے 8 فروری کی کال کو ناکام بنانے کے لیے ملک بھر کے مختلف ٹرانسپورٹ یونین سے بھی رابطہ کیا ہے اور ان سے یقین دہانے لی ہے کہ 8 فروری کو کسی بھی قسم کی ہڑتال میں حصہ نہیں لیا جائے گا اور پئیہ معمول کے مطابق چلتا رہے گا
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے تھری ایم پی او تحت تحریک انصاف کے 180 کے قریب عہدیداران اور کارکنان کی ایک ماہ کے لیے نظربندی کے احکامات جاری کردئیے گئے

Load/Hide Comments