نوجوان کی نعش برأمد

ننکانہ صاحب:رانا عمران ) ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم نوجوان کی ڈیڈ باڈی کی اطلاع
ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی مقامی پولیس کے حوالے کر دی،
ڈیڈ باڈی 30 سالہ نوجوان کی ہے جس کی تاحال شناخت نہ ہو سکی،ریسکیو 1122
Load/Hide Comments