کوئٹہ دہشت گردی 108 دہشت گرد جہنم واصل

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ) بلوچستان کے 12 شہروں پر افغان دہشت گردوں کے حملے پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے جوابی کاروائی میں 108 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے 10 سکیورٹی اہلکار اور 11 معصوم شہری شہید ہو گئے صدر اور وزیراعظم نے سکیورٹی اہلکاروں کو موثر جوابی کاروائی پر شاباش دی ہے جبکہ شہید والے ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے بھی دعا کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں