پنجابیوں پر پتنگ کی پابندی لاہوریوں کو کھلی چھٹی

اسلام اباد (ایم اے شام) پنجاب بھر میں پتنگ بازی پر پابندی لیکن لاہور کو کھلی چھٹی چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کا دہرہ معیار سامنے اگیا مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اپنے اپنے اضلاع میں پتنگ بازی پر 10 سے 20 لاکھ روپے جرمانہ کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جبکہ لاہور میں پتنگ بازوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ پنجاب بھر سے۔ اسلام اباد ٹوڈے۔ کے نمائندوں کے مطابق 60 فیصد شہریوں نے مریم نواز کے اس اقدام کو انتہائی غلط قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے
Load/Hide Comments