جڑانوالہ میں ڈاکو راج

جڑانوالہ ( رانا عمران ) تھانہ صدر جڑانوالا کا علاقہ ڈاکووں کی فیورٹ ایریا بن گیا

صدر جڑانوالہ کے علاقہ 105 گ ب میں دوکان پر ڈکیتی کی واردات

دوران ڈکیتی ڈاکووں کی فائرنگ،دوکاندار زخمی

پیٹ میں گولیاں لگنے سے دوکاندار وسیم شدید زخمی

زخمی وسیم کو اسپتال منتقل کردیا گیا

ڈاکو اسلحہ کے زور پر نقدی کیش لوٹ کر فرار

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں