وفاقی پولیس کی تربیت پاک فوج کے حوالے

اسلام اباد(کرائم رپورٹر) حکومت کا وفاقی پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

پاک فوج کے دو میجر، 16 ایس ایس جی کمانڈوز کی خدمات حوالگی کی درخواست کر دی گئی

پاک فوج کے افسران کو وفاقی پولیس کی خالی آسامیوں پر تعینات کیا جائے گا

10 ایس ایس جی کمانڈو نیشنل پولیس اکیڈمی میں تعینات کئے جائیں گے

ایس ایس جی کمانڈوز زیرتربیت اے ایس پیز کی ٹریننگ کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں