چائنیز پر خود کش حملہ

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چائنیز ریسٹورنٹ میں خودکش حملہ متعدد افراد ہلاک میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ریسٹورنٹ میں چائنیز کھا ناکھا رہے تھے افغان حکومت اور چایینہ نے دھماکے کی تصدیق نہیں کی ہے خود کش حملے کی خبر جاوید چودری نے اپنے تازہ ترین ویلاگ کے ذریعے دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں