امریکی دھمکی انڈیا نے ایرانی بندرگاہ کا چارج چھوڑ دیا

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )امریکہ کی انڈیا کو دھمکی انڈیا نے ایرانی بندرگاہ چاہ بہار کا چارج چھوڑ دیا جس سے انڈیا کے 120 ملین ڈالر ڈوب گئے واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ملکوں پر 25 فیصد ٹرف عائد کرنے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد انڈیا نے ایرانی بندرگاہ کا چار چھوڑ دیا ہے اور بندرگاہ کا چارج چھوڑنے پر انڈیا کو 120 ملین ڈالر نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں