شیر پاؤ کالونی میں جدید ہسپتال ۔کنزہ مرتضی

راولپنڈی (نمائیندہ خصوصی)
ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضٰی نے شیرپاؤ کالونی میں جدید ہسپتال کی تعمیر کا اعلان کر دیا

آر ڈی اے ہسپتال کے منصوبے پر خصوصی اجلاس،ڈی جی آرڈی اے کی زیر صدارت برین اسٹورمنگ سیشن

آر ڈی اے ہسپتال عوام کو جدید اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرے گا

آر ڈی اے ہسپتال میں ملٹی اسپیشلٹی، ایمرجنسی اور جدید تشخیصی سہولیات دستیاب ہوں گی

ڈائریکٹر ایسٹیٹ مینجمنٹ آبگینہ خان کو پراجیکٹ سمری بنانے کی ہدایت

سمری منظوری کے لیے سیکرٹری ہاؤسنگ کو بھیجی جائے کی

ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر ڈاکٹرز نے ڈی جی آرڈی اے کے کام کو سراہا

اپنا تبصرہ بھیجیں