ملک بھر میں پولیو مہم دو فروری سے شروع ہوگی

ننکانہ
صاحب (ناصر بیگ )ملک بھر میں پولیو مہم دو فروری سے شروع ہوگی موم میں چار کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے اس حوالے سے
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو کی زیرصدارت ضلع میں 02 فروری سے شروع ہونے والی پولیو مہم بارے اجلاس
ڈپٹی کمشنر نے ضلعی اداروں کی پولیو مہم کے لیے جاری تیاریوں کا جائزہ لیا
سی ای او ہیلتھ نے پولیو مہم بارے اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی
ضلع ننکانہ میں پولیو مہم کا آغاز 02 فروری سے ہو گا۔بریفنگ
پولیو مہم 05 فروری تک جاری رہے گی۔جبکہ ملک بھر میں یہ مہم 8 فروری ٹک جاری رہے گی بریفنگ
پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کے 02 لاکھ 88 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔بریفنگ
ضلع میں مجموعی طور پر 1198 ٹیمیں بچوں کو قطرے پلانے کا قومی فریضہ سرانجام دیں گی۔بریفنگ
ضلع کی تینوں تحصیلوں میں پولیو ورکرز کے ٹریننگ سیشن کروائے جائیں
پولیو ورکرز مہم کے دوران مکمل یونیفارم میں نظر آئیں
پولیو مہم کے لیے تمام اداروں کو اپنی زمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانا ہوں گی
بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔
پولیو مہم میں والدین اور اساتذہ کا کردار اہم ہو گا
اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر روحیل اختر سمیت متعلقہ اداروں کے تمام افسران بھی موجود تھے۔