مفت عمرہ کے بہانے منشیات سمگل کرنیوالہ دوبارہ گرفتار

جڑانوالا( رانا عمران )مفت عمرہ کا جھانسہ دیکر سعودی عرب ائس بھجوانے والے ڈیلر شاہ صدام کو پولیس تھانہ کھرڑیانوالہ نے دوبارہ حراست میں لیکر 5 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی واضح رہے کہ مذکورہ ملزم نے گزشتہ سال جڑانوالا سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین کو مفت عمرہ کروانے کے بہانے ان کے سامان میں کئی کلو ائس منشیات رکھوا کر سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش کی تھی ہم سعودی عرب ایئرپورٹ پر خواتین سے ائس برامد ہونے پر انہیں 25 25 سال کی سزائے قید ہو چکی ہے اور وہ خواتین ابھی سعودی عرب کی جیل میں قید ہیںجڑانوالا( رانا عمران )مفت عمرہ کا جھانسہ دیکر سعودی عرب ائس بھجوانے والے ڈیلر شاہ صدام کو پولیس تھانہ کھرڑیانوالہ نے دوبارہ حراست میں لیکر 5 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی واضح رہے کہ مذکورہ ملزم نے گزشتہ سال جڑانوالا سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین کو مفت عمرہ کروانے کے بہانے ان کے سامان میں کئی کلو ائس منشیات رکھوا کر سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش کی تھی ہم سعودی عرب ایئرپورٹ پر خواتین سے ائس برامد ہونے پر انہیں 25 25 سال کی سزائے قید ہو چکی ہے اور وہ خواتین ابھی سعودی عرب کی جیل میں قید ہیںجڑانوالا( رانا عمران )مفت عمرہ کا جھانسہ دیکر سعودی عرب ائس بھجوانے والے ڈیلر شاہ صدام کو پولیس تھانہ کھرڑیانوالہ نے دوبارہ حراست میں لیکر 5 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی واضح رہے کہ مذکورہ ملزم نے گزشتہ سال جڑانوالا سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین کو مفت عمرہ کروانے کے بہانے ان کے سامان میں کئی کلو ائس منشیات رکھوا کر سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش کی تھی ہم سعودی عرب ایئرپورٹ پر خواتین سے ائس برامد ہونے پر انہیں 25 25 سال کی سزائے قید ہو چکی ہے اور وہ خواتین ابھی سعودی عرب کی جیل میں قید ہیںجڑانوالا( رانا عمران )مفت عمرہ کا جھانسہ دیکر سعودی عرب ائس بھجوانے والے ڈیلر شاہ صدام کو پولیس تھانہ کھرڑیانوالہ نے دوبارہ حراست میں لیکر 5 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی واضح رہے کہ مذکورہ ملزم نے گزشتہ سال جڑانوالا سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین کو مفت عمرہ کروانے کے بہانے ان کے سامان میں کئی کلو ائس منشیات رکھوا کر سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش کی تھی ہم سعودی عرب ایئرپورٹ پر خواتین سے ائس برامد ہونے پر انہیں 25 25 سال کی سزائے قید ہو چکی ہے اور وہ خواتین ابھی سعودی عرب کی جیل میں قید ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں