پٹواری کلچر کے بعد تھانہ کلچر بھی ختم

جڑانوالا (رانا عمران خان )پنجاب حکومت کا ایک اور انقلابی قدم پٹواری کلچر کے خاتمہ کے بعد تھانہ کلچر کے خاتمہ کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں ذرائع کے مطابق تھانوں کا نام تبدیل ہونے جا رہا ھے ، اب تھانہ کی جگہ پبلک سیفٹی سینٹرز کے بورڈ لگیں گے اور پنجاب بھر میں تمام بورڈ اور تھانوں کی پیشانی سے تھانے کا نام ختم کر دیا جائے گا
Load/Hide Comments