تیمور مزائل نے انڈیا میں کھلبلی مچا دی

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )پاکستان کی جانب سے تیمور میزائل کے کامیاپ تجربے کے بعد دشمن کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی پاکستان کے خلاف ہر وقت ہر 10 سرائی کرنے والے انڈین کے ریٹائرڈ میجر گورو نے پریشانی ظاہر کر دی ہے واضح رہے کہ تیمور میزائل ہر قسم کے سسٹم کو چکمہ دے کر اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے ہمارے ازلی دشمن انڈیا کو اس وقت شدید پریشانی لاحق ہوگئ ہے
Load/Hide Comments