بجلی کا کرنٹ لگنے سے تین جوان سگے بھائی اللہ کو پیارے ہو گئے

سرگودھا( بیوروچیف)78 پل کے قریب طالب کالونی میں المناک حادثہ، تین سگے بھائی جاں بحق
سرگودھا: گھر کی چھت پر کام کے دوران 11 کے وی ہائی وولٹیج تار چھو جانے سے حادثہ پیش آیا
سرگودھا: ایک بھائی کو کرنٹ لگنے پر دو دیگر بھائی بچانے آئے، تینوں جانبر نہ ہو سکے
سرگودھا: جاں بحق افراد میں 25 سالہ ساجد مسیح، 29 سالہ عابد مسیح اور 38 سالہ آصف مسیح شامل
سرگودھا: افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں کہرام، فضا سوگوار
سرگودھا: اہل علاقہ کا آبادی کے قریب خطرناک بجلی کی تاروں کی فوری منتقلی کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں