تمام زبانی انتقال درج کرنے پر پابندی پنجاب حکومت

جڑانوالا (رانا عمران خاں) حکومت پنجاب، محکمہ بورڈ آف ریونیو پنجاب، لاہور نے  مورخہ 30-12-2025 کو  نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے تحت آج کے بعد تمام زبانی انتقالات بشمول (بیع، ہبہ، تبادلہ، رہن وغیرہ)نہ درج کئے جائیں گے اور نہ ہی منظور کئے جائیں گے۔ صرف وراثتی انتقال درج و تصدیق کئے جائیں گے۔ جائیداد کا لین دین (بیع، ہبہ، تبادلہ، رہن وغیرہ) کے معاملات صرف اور صرف رجسٹرڈ دستاویز/رجسٹری کے ذریعے ہوں گے۔ یہ نوٹیفیکیشن پٹواری، نائب تحصیلداران،تحصیلداران اور اراضی ریکارڈز سنٹرز پر لاگو ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں