ار پی او شیخوپورہ کا نئے دفتر سائبان کا افتتاح

ننکانہ صاحب:( کرائم رپورٹر )آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ۔ ترجمان پولیس

ڈی پی او فراز احمد کے ہمراہ ایس ڈی پی او سرکل دفتر ننکانہ میں سائبان کا افتتاح کیا۔

پولیس ویلفیئر کے لیے آفیسرز میس کا افتتاح کیا۔

ڈی پی او دفتر میں ترقی پانے والے 9 افسران کو رینک لگائے اور مبارکباد دی۔

صادق ایجوکیشن سسٹم اور ننکانہ جنرل ہسپتال کے ساتھ پولیس ویلفیئر کے معاہدوں پر دستخط کیے

ڈی پی او دفتر میں ضلعی پولیس سے اجلاس عام کیا اور پولیس افسران سے خطاب کیا۔ ترج

ننکانہ صاحب: اجلاس عام میں پولیس افسران و جوانوں سے مسائل دریافت کیے اور حل کے احکامات جاری کیے۔

اجلاس عام میں شہداء پولیس کی فیملیز سے ملاقات کی اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی

سائبان کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنا ہے۔ آر پی او اطہر اسماعیل

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق قانون کے نفاذ اور بالا دستی کو یقینی بنانا ہے۔ آر پی او اطہر اسماعیل

شہداء کی فیملیز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کے عظیم سپوتوں نے جانیں قربان کیں۔ آر پی او شیخوپورہ

ضلعی پولیس کے غازی پولیس افسران و جوانوں کو بھی سلام پیش کرتا ہوں۔ آر پی او اطہر اسماعیل

ننکانہ صاحب: پولیس کی کارکردگی کو مزید بہتر اور مثالی بنانے کے لیے تمام پولیس افسران و ملازمان اپنا اپنا محاسبہ کریں۔ اطہر اسماعیل

ہم سب مل کر عہد کریں کہ ملک اور ضلع کے لیے خیر ثابت ہونگے۔ آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل

پولیس اجلاس میں ایس پی انویسٹی گیشن، ڈی او سی سی ڈی، انچارج سی ٹی ڈی، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز و دیگر ضلعی پولیس نے شرکت کی۔ ترجمان پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں