قائد اعظم اور نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب اسلام اباد ٹوڈے کی پوری ٹیم کی طرف سے مبارکباد
اسلام اباد( خصوصی رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ نون نے قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد مسلم لیگ نون میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریبات کا مشترکہ طور پر انعقاد کیا ملک کے مختلف شہروں میں قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد مسلم لیگ نون نواز شریف کی سالگرہ کے کیک کاٹے گئے تقریبات میں وفاقی و صوبائی وزراء ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت رہنماؤں اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اسلام اباد ٹوڈے۔کے چیئرمین اصف حسین اور ڈائریکٹر نیوز ایم اے شام سمیت اسلام اباد ٹوڈے کی ٹیم نے قائد اعظم محمد علی جناح اور نواز شریف کی سالگرہ پر نیک تمناؤں کا اظہار اور مبارک باد پیش کی ہے
Load/Hide Comments