دن کب چھوٹا بڑا ہوتا ہے۔؟ خصوصی معلوماتی رپورٹ  رپورٹ

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )دن کیسے بڑے چھوٹے ہوتے ہیں اللہ تعالی کی شان تو دیکھو
22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے .
یہاں تک کے دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
اسی طرح22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں.
کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں فرق نہیں آیا .عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں بے شک

اپنا تبصرہ بھیجیں