ڈاکٹر کے گندے اشارے نوکری سے فارغ

ملتان (کرائم رپورٹر )نشتر ہسپتال ملتان میں زیرِ علاج خاتون مریضہ کی موت پر لواحقین کو نازیبا اشارے (مڈل فنگر) دکھانے اور بدتمیزی کرنے والے ڈاکٹر قاسم جمال کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ۔ برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری!
Load/Hide Comments