سابق چیف انجینیئر کچے کےڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال
اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )سابق چیف انجنیئر محکمہ تعمیرات عامہ آزادکشمیر راجہ مشتاق جو لاپتہ ہوگئے تھے کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں ظالموں نے انکی ویڈیو جاری کردی 3 کروڑ رویے تاوان طلب کرلیا، راجہ مشتاق دھیرکوٹ آزادکشمیر سے تعلق رکھتے ہیں جو ویڈیو میں سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار ایوب ودیگر سے تاوان کے عوض رہائی کی دہائی دیتے نظر آرہے ہیں، جسم پر تشدد کے نشان بھی ہیں
Load/Hide Comments