گدی نشین کےبھائی کا تین ارب کا فرأڈ

‏ اسلا م أباد(کرائم رپورٹر)خادم بری امام سرکار راجہ سرفراز اکرم کے بھائی راجہ حافظ اعجاز جنجوعہ خلاف 3 ارب روپے کے فراڈ پر مقدمہ درج

‏مقدمہ اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مدعی سید توقیر حسین شاہ آف فراش ٹاؤن کی مدعیت میں درج کیا گیا

‏واضع رہے خود کو خادم بری امام سرکار کہلوانے والے راجہ سرفراز اکرم حکومت وقت میں بیٹھے/ن لیگ کے نمبر 3 وزیر ساتھ انتہائی قریبی تعلقات ہونے باعث طاقتور تصور کیے جاتے ہیں

‏جبکہ راجہ اعجاز جنجوعہ کو پراپرٹی کی دنیا میں انکا فرنٹ کہا جاتا ہے

‏واضع رہے راجہ اعجاز جنجوعہ پاکستان مسلم لیگ (ن) جہلم کے صدر بھی ہیں

‏دوسری جانب عدالت گرفتاری کے وارنٹس جاری ہونے کے باجود ایک ہفتے سے پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے سے قاصر
‏ملزمان کی اپنا اثر ورسوخ استعمال کر کے اس معاملے کو دبانے کی کوششیں کررہے

‏ملزمان بری امام سرکار کا نام استعمال کر کے ماضی میں بھی اس قسم کی بہت سے کاروائیوں میں ملوث رہ چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں