پی ٹی ائی کا اعلان جنگ حکومت نے شکنجہ کس لیا

اسلام أبا(دنماندہ خصوصی) پنجاب حکومت کی درخواست پر وفاقی حکومت نے 132 پی ٹی ائی کے رہنماؤں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے قائدین میں عمران خان شاہ محمود قریشی عمر ایوب شیخ رشید شبلی فراز تاج گل علی امین گنڈا پور سمیت 132 قومی اور صوبائی ارکان بھی شامل ہیں جن کی گرفتاری کے لیے بھی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں
Load/Hide Comments