جھوٹوں کی پارٹی کے جھوٹے ترجمان کو لاکھوں پاؤنڈ جرمانہ

انگلینڈ (خصوصی رپورٹ )جھوٹ پہ جھوٹ بولنے والے
عادل راجا کو برطانوی عدالت نے 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ، 2 لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ اخراجات 22 دسمبر سے پہلے ادا کرنے کا حکم دے دیا اور ڈس انفارمیشن پھلانے کے جرم میں
تمام سوشل میڈیا پر سرعام ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنے کا بھی حکم دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں